0
Monday 24 Aug 2020 00:13

پاراچنار میں پولیس نے دو موٹر سائیکل چوروں کو گرفتار کرلیا

پاراچنار میں پولیس نے دو موٹر سائیکل چوروں کو گرفتار کرلیا
اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں پولیس نے دو موٹر سائیکل چوروں کو گرفتار کرکے تھانہ منتقل کردیا۔ سٹی انچارج اشتیاق حسین کے مطابق دونوں چور اضلاع پایاں سے موٹر سائیکل چوری کرکے ضلع کرم لاکے فروخت کرتے تھے، آج پولیس نے کارروائی کرکے دونوں موٹر سائیکل چوروں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرکے ملزمان کو تھانہ اپر کرم منتقل کردیا۔
خبر کا کوڈ : 882083
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش