QR CodeQR Code

سندھ کو حکومت کی پالیسیوں سے خطرہ ہے، خواجہ اظہار الحسن

24 Aug 2020 01:24

حیسکو کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما نے کہا کہ ایم کیو ایم جب بھی مسائل پر آواز اٹھاتی ہے تو کہا جاتا ہے سندھ خطرے میں ہے۔


اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینیئر رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ سندھ کو ہم سے نہیں حکومت کی پالیسیوں سے خطرہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار خواجہ اظہار الحسن نے حیسکو کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں کیا۔ انہوں نے مزید کہاکہ ایم کیو ایم جب بھی مسائل پر آواز اٹھاتی ہے تو کہا جاتا ہے سندھ خطرے میں ہے۔


خبر کا کوڈ: 882086

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/882086/سندھ-کو-حکومت-کی-پالیسیوں-سے-خطرہ-ہے-خواجہ-اظہار-الحسن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org