0
Friday 28 Aug 2020 09:48

بھارت میں ایک ہی دن میں کورونا کے مزید 76 ہزار مریض

بھارت میں ایک ہی دن میں کورونا کے مزید 76 ہزار مریض
اسلام ٹائمز۔ بھارت میں ایک ہی دن میں کورونا کے مزید 76 ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے، جس کے بعد مریضوں کی کل تعداد 33 لاکھ 84 ہزار سے زائد ہو گئی جبکہ مزید ایک ہزار 65 افراد جان سے گئے۔ دوسری جانب کورونا کے امریکا میں مزید 32 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ فرانس میں کورونا کی دوسری لہر کے باعث ایک ہی دن میں 6 ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے۔ دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 کروڑ 45 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ 
خبر کا کوڈ : 882873
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش