0
Friday 28 Aug 2020 10:28

امریکہ نے پاکستان میں اپنا سفیر تبدیل کر دیا

امریکہ نے پاکستان میں اپنا سفیر تبدیل کر دیا
اسلام ٹائمز۔ امریکہ نے پاکستان میں تعینات اپنے سفیر پال ڈبلیو جونز کو واپس بلا لیا ہے جبکہ ان کی جگہ نیا سفیر تعینات کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پال ڈبلیو جونز کو واپس وزارت خارجہ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جہاں ان کی نئی تعیناتی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ پال جونز کو ستمبر 2018ء میں پاکستان میں تعینات کیا گیا تھا، وہ دو سال پاکستان میں سفیر رہے۔
خبر کا کوڈ : 882880
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش