0
Saturday 30 Jul 2011 23:00

سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی انکی حفاظت کیلیے ہے، تہمینہ جنجوعہ

سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی انکی حفاظت کیلیے ہے، تہمینہ جنجوعہ
اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔ ترجمان دفتر خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ بغیر اطلاع سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی ان کی حفاظت کے لئے لگائی گئی ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق سفارتکاروں کی نقل و حرکت محدود کرنا صرف امریکہ کے لئے تمام سفارتکاروں کے لئے ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ویانا کنونشن کے مطابق اپنی ذمہ داریوں سے بخوبی آ گاہ ہے۔
خبر کا کوڈ : 88330
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش