QR CodeQR Code

فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کیخلاف سخت ایکشن لوں گا، عمران خان

31 Aug 2020 13:15

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں عاشورہ کے پرامن طور پر منانے پر قوم کا شکر گزار ہوں۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ یوم عاشور پر فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کےخلاف سخت ایکشن لوں گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں عاشورہ کے پرامن طور پر منانے پر قوم کا شکر گزار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اطلاع ملی ہے فرقہ واریت کے شعلے بھڑکانے کی کوشش کی گئی ہے، میں فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کےخلاف سخت ایکشن لوں گا۔


خبر کا کوڈ: 883363

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/883363/فرقہ-واریت-پھیلانے-والے-عناصر-کیخلاف-سخت-ایکشن-لوں-گا-عمران-خان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org