0
Tuesday 1 Sep 2020 09:15

بھارت میں کورونا کے مزید 65 ہزار مریض سامنے آ گئے

بھارت میں کورونا کے مزید 65 ہزار مریض سامنے آ گئے
اسلام ٹائمز۔ بھارت میں کورونا کے مزید 65 ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے جس کے بعد مریضوں کی تعداد 36 لاکھ 84 ہزار سے زائد ہو گئی جبکہ مزید 810 افراد جان سے گئے۔ بھارت میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 65 ہزار 427 ہو گئی، امریکا میں مزید 16ہزار مریض سامنے آئے ہیں۔ ادھر فرانس، عراق، فلپائن، انڈونیشیا اور یوکرین میں بھی کورونا مرض میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 883532
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش