QR CodeQR Code

کرونا وائرس، جی بی میں ایک ہی روز چار اموات

2 Sep 2020 15:17

محکمہ صحت کے مطابق چاروں اموات ضلع غذر میں واقع ہوئیں۔ دوسری جانب مزید 11 مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے۔ ہنزہ میں پانچ، غذر تین، گلگت دو اور سکردو میں ایک کیس سامنے آیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں کرونا وائرس سے ایک ہی روز چار اموات واقع ہوئیں۔ محکمہ صحت کے مطابق چاروں اموات ضلع غذر میں واقع ہوئیں۔ دوسری جانب مزید 11 مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے۔ ہنزہ میں پانچ، غذر تین، گلگت دو اور سکردو میں ایک کیس سامنے آیا ہے۔ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے مطانق کرونا کے مزید 29 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔ اس طرح صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2710 ہو چکی ہے۔ ایکٹیو کیسز کی تعداد 212 ہے۔


خبر کا کوڈ: 883824

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/883824/کرونا-وائرس-جی-بی-میں-ایک-ہی-روز-چار-اموات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org