QR CodeQR Code

لاہور، علامہ جواد نقوی سے لیاقت بلوچ کی ملاقات

7 Sep 2020 13:16

پیر ہارون علی گیلانی سجادہ نشین درگاہ عالیہ حضرت میاں میر نے بھی جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں علامہ سید جواد نقوی سے ملاقات کی۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر اور ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ اور پیر ہارون علی گیلانی سجادہ نشین درگاہ عالیہ حضرت میاں میر نے جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں علامہ سید جواد نقوی سے ملاقات کی۔ اہلسنت رہنماؤں نے ملک عزیز پاکستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ کشیدگی کی روک تھام کیلئے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔


خبر کا کوڈ: 884791

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/884791/لاہور-علامہ-جواد-نقوی-سے-لیاقت-بلوچ-کی-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org