QR CodeQR Code

ملک گیر علماء و ذاکرین کانفرنس آج اسلام آباد میں ہوگی

12 Sep 2020 13:59

کانفرنس میں ملک بھر سے تمام شیعہ ملی تنظیموں کی قیادت، جید علماء کرام اور ذاکرینِ عظام شرکت فرمائیں گے، کانفرنس کے اختتام پر قائدین کی جانب سے موجودہ حالات کے پیش نظر مشترکہ و متفقہ اعلامیہ بھی جاری کیا جائیگا۔


اسلام ٹائمز۔ ملک گیر علماء و ذاکرین کانفرنس آج اسلام آباد میں منعقد ہوگی، کانفرنس میں شرکت کیلئے علماء و ذاکرین امام بارگاہ الصادق ٹرسٹ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں، کانفرنس کی صدارت قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی اور شیخ محسن نجفی کریں گے، جس میں ملک بھر سے تمام شیعہ ملی تنظیموں کی قیادت، جید علماء کرام اور ذاکرینِ عظام شرکت کریں گے، کانفرنس کے اختتام پر قائدین کی جانب سے موجودہ حالات کے پیش نظر مشترکہ متفقہ اعلامیہ بھی جاری کیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 885820

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/885820/ملک-گیر-علماء-ذاکرین-کانفرنس-آج-اسلام-آباد-میں-ہوگی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org