0
Saturday 12 Sep 2020 16:12

ملک گیر علماء و ذاکرین کانفرنس شروع ہوگئی، پاکستان بھر سے بڑی تعداد شریک

ملک گیر علماء و ذاکرین کانفرنس شروع ہوگئی، پاکستان بھر سے بڑی تعداد شریک
اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں ملک گیر علماء و ذاکرین کانفرنس شروع ہوگئی، قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی، علامہ شیخ محسن نجفی، حافظ ریاض حسین، مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، علامہ امین شہیدی، علامہ افتخار حسین نقوی، علامہ افضل حیدری، علامہ ڈاکٹر حسین اکبر، علامہ عارف واحدی، مولانا ملک اعجاز، فرزند قائد شہید سید علی حسین الحسینی، علامہ تقی نقوی، مرکزی صدر آئی ایس او عارف الجانی، اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے صدر، آئی او سمیت ملک بھر سے ایک ہزار سے زائد علماء و ذاکرین شریک ہیں، کانفرنس کے اختتام پر قائدین کی جانب سے موجودہ حالات کے پیش نظر مشترکہ و متفقہ اعلامیہ بھی جاری کیا جائے گا۔ یہ کانفرنس ملک کی مجموعی صورتحال کے تناظر میں منعقد کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 885837
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش