0
Sunday 13 Sep 2020 08:15

فرانس میں پیلی جیکٹ والے ایک بار پھر سڑکوں پر

فرانس میں پیلی جیکٹ والے ایک بار پھر سڑکوں پر
اسلام ٹائمز۔ فرانس میں لاک ڈاؤن کے بعد پیلی جیکٹ والے ایک بار پھر حکومتی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر آ گئے، پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس شیلنگ کی اور 128 مظاہرین گرفتار کر لیے۔ پیلی جیکٹ تحریک منتظمین کی کال پر پیرس میں توقع سے بہت کم ایک ہزار کے قریب مظاہرین سڑکوں پر نکلے، مظاہرین نے سڑکوں پر توڑ پھوڑ  کی اور ایک گاڑی کو آگ لگا دی۔ مظاہرین کی کارروائیوں اور طے شدہ راستے سے ہٹنے پر پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس شیلنگ کی، اس سے پہلے پولیس نے احتجاج میں آنے والے 100 سے زائد افراد کو گرفتار بھی کیا۔
خبر کا کوڈ : 885949
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش