0
Sunday 13 Sep 2020 08:25

حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، مریم اورنگزیب

حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، مریم اورنگزیب
اسلام ٹائمز۔ ترجمان مسلم لیگ(ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، وہ 3 روز سے بخار میں مبتلا ہیں۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز کو کوٹ لکھپت جیل سے فوری ہسپتال منتقل کیا جائے۔ حمزہ شہباز کے علاج کی تمام قانونی ذمہ داریاں پوری کی جائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ علاج میں سستی یا لاپرواہی سے حمزہ شہباز کی صحت خطرے سےدوچار ہو سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ : 885951
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش