0
Sunday 13 Sep 2020 18:09

وزیراعظم عمران خان 15 ستمبر کو لاہور آئیں گے

وزیراعظم عمران خان 15 ستمبر کو لاہور آئیں گے
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان 15 ستمبر کو لاہور آئیں گے۔ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر منگل کو لاہور پہنچیں گے۔ اُنہیں صوبے کے انتظامی و سیاسی امور پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم اور وزیر اعلی پنجاب کی ون آن ون ملاقات ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان کو موٹروے زیادتی کیس میں ہونیوالی پیشرفت کی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔ وزیراعظم کو ریور راوی پراجیکٹ پر ہونیوالی پیشرفت سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 885963
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش