QR CodeQR Code

وزیراعظم عمران خان 15 ستمبر کو لاہور آئیں گے

13 Sep 2020 18:09

وزیراعظم کو صوبے کے انتظامی و سیاسی امور پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم اور وزیر اعلی پنجاب کی ون آن ون ملاقات ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان کو موٹروے زیادتی کیس میں ہونیوالی پیشرفت کی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان 15 ستمبر کو لاہور آئیں گے۔ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر منگل کو لاہور پہنچیں گے۔ اُنہیں صوبے کے انتظامی و سیاسی امور پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم اور وزیر اعلی پنجاب کی ون آن ون ملاقات ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان کو موٹروے زیادتی کیس میں ہونیوالی پیشرفت کی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔ وزیراعظم کو ریور راوی پراجیکٹ پر ہونیوالی پیشرفت سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 885963

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/885963/وزیراعظم-عمران-خان-15-ستمبر-کو-لاہور-ا-ئیں-گے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org