0
Tuesday 15 Sep 2020 21:35

پشاور، ایم ڈبلیو ایم رہنماء کل فرقہ واریت اور ٹارگٹ کلنگ کیخلاف پریس کانفرنس کرینگے

پشاور، ایم ڈبلیو ایم رہنماء کل فرقہ واریت اور ٹارگٹ کلنگ کیخلاف پریس کانفرنس کرینگے
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سید وحید عباس کاظمی اور دیگر رہنماء کالعدم فرقہ پرست جماعتوں کیجانب سے ملک میں فرقہ واریت پھیلانے کی کوششوں اور کوہاٹ میں پے در پے شیعہ شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے کل بروز بدھ پشاور پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ ایم ڈبلیو ایم کے پی کے میڈیا سیل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایم ڈبلیو ایم رہنماء اس پریس کانفرنس میں اہم ایشو پر بات کریں گے۔ واضح رہے کہ آج کوہاٹ میں دو شیعہ شہریوں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بناکر شہید کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 886426
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش