0
Wednesday 16 Sep 2020 09:10

نواز شریف قانون پسند ہیں تو فیصلہ مانیں، شبلی فراز

نواز شریف قانون پسند ہیں تو فیصلہ مانیں، شبلی فراز
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کا فیصلہ آ گیا، ان میں ذرا بھی قانون کی پاس داری ہے تو فیصلہ قبول کریں۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کئی ایسے قیدی ہیں جو ان کی نسبت زیادہ خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہیں، ان کے اعمال جیل والے ہیں لیکن وہ جیل میں رہ نہیں سکتے۔انہوں نے کہا کہ اب حمزہ شہباز کو بھی جیل ناگوار گزر رہی ہے اور وہ ہسپتال جانا چاہتے ہیں۔ واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد کردی اور 22 ستمبر کو حاضری کے لیے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 886526
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش