0
Friday 18 Sep 2020 00:05

جی بی میں کرونا وائرس کے مزید 57 نئے کیسز سامنے آگئے

جی بی میں کرونا وائرس کے مزید 57 نئے کیسز سامنے آگئے
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں کرونا کے کیسز ایک بار پھر بڑھنے لگے۔ جمعرات کے روز 57 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے۔ محکمہ صحت جی بی کے مطابق نئے مریضوں میں محکمہ تعلیم کے 10 ملازمین، ایک غیر مقامی سیاح بھی شامل ہیں۔ جی بی میں کرونا سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 3411 ہوگئی ہے جن میں سے ایکٹیو کیسز کی تعداد 381 ہے۔ جمعرات کے روز کرونا کا ایک مریض جاں بحق ہوا جبکہ 56 مریض صحتیاب بھی ہوئے۔
خبر کا کوڈ : 886876
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش