QR CodeQR Code

پشاور، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی کارروائی، ڈرگ مافیا کے 6 کارندے گرفتار

21 Sep 2020 09:36

ملزمان کے قبضے سے 46 کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی ہے، جبکہ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے کارروائی کرتے ہوئے ڈرگ مافیا کے 6 کارندے گرفتار کر لئے۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے پشاور میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگل کرنے والے ڈرگ مافیا کے 6 کارندے گرفتار کر لئے۔ ملزمان کے قبضے سے 46 کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی ہے، جبکہ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 887483

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/887483/پشاور-ایکسائز-اینڈ-ٹیکسیشن-کی-کارروائی-ڈرگ-مافیا-کے-6-کارندے-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org