0
Monday 21 Sep 2020 09:36

پشاور، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی کارروائی، ڈرگ مافیا کے 6 کارندے گرفتار

پشاور، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی کارروائی، ڈرگ مافیا کے 6 کارندے گرفتار
اسلام ٹائمز۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے کارروائی کرتے ہوئے ڈرگ مافیا کے 6 کارندے گرفتار کر لئے۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے پشاور میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگل کرنے والے ڈرگ مافیا کے 6 کارندے گرفتار کر لئے۔ ملزمان کے قبضے سے 46 کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی ہے، جبکہ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 887483
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش