QR CodeQR Code

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

21 Sep 2020 18:41

ملاقات میں وفاقی کابینہ کے اراکین اور دیگر حکام بھی شریک تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ملک کی موجودہ سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت پر بھی وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، جس میں ملک کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں وفاقی کابینہ کے اراکین اور دیگر حکام بھی شریک تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ملک کی موجودہ سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت پر بھی وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی۔


خبر کا کوڈ: 887566

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/887566/وزیراعظم-سے-آرمی-چیف-کی-ملاقات-ملکی-سکیورٹی-صورتحال-پر-تبادلہ-خیال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org