0
Monday 21 Sep 2020 20:23

گلبدین حکمتیار کا افغان طالبان کیساتھ اتحاد کا اعلان

گلبدین حکمتیار کا افغان طالبان کیساتھ اتحاد کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گلبدین حکمتیار نے افغان طالبان کے ساتھ اتحاد کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا ادارے کے مطابق حزبِ اسلامی کے رہنماء گلبدین حکمت یار نے افغان طالبان کے ساتھ اتحاد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حزب اسلامی طالبان کے ساتھ براہ راست بات چیت اور تعاون کیلئے تیار ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان حکومت اور طالبان کی بات چیت کے فوری بعد حزب اسلامی طالبان کے ساتھ مذاکرات شروع کر دے گی، تاہم اب طالبان پر منحصر ہے کہ وہ کیا فیصلہ کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 887587
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش