0
Monday 1 Aug 2011 22:54

نواز شریف پارلیمنٹ کو بالادست بنانا چاہتے ہیں تو الیکشن لڑیں، بابر اعوان

نواز شریف پارلیمنٹ کو بالادست بنانا چاہتے ہیں تو الیکشن لڑیں، بابر اعوان
اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔ سابق وفاقی وزیر قانون بابر اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف پارلیمنٹ کو بالادست بنانا چاہتے ہیں تو فوراً الیکشن لڑیں۔ اپنے ایک بیان میں سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ نواز شریف عدلیہ کو سیاست میں ملوث کرنے کا ایجنڈا ترک کر دیں، پارلیمنٹ سے باہر بیٹھ کر نواز شریف کس پارلیمنٹ کی بالادستی کی بات کرتے ہیں۔ اپنے بیان میں بابر اعوان نے کہا کہ سرائیکی اور پوٹھوہار کے لوگوں کی آواز کو ذہنی فتور کہہ کر نواز شریف نے عوام کی توہین کی ہے۔
خبر کا کوڈ : 88759
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش