0
Tuesday 22 Sep 2020 10:17

مارچ کریں گے تو حکومت تنکوں کی طرح گر جائے گی، قمر زمان کائرہ

مارچ کریں گے تو حکومت تنکوں کی طرح گر جائے گی، قمر زمان کائرہ
اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا  کہ اگلے مہینے سے ہمارے جلسے شروع ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم مارچ کریں گے تو پی ٹی آئی کی حکومت تنکوں کی طرح گر جائے گی۔ پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمٰن اس قافلے کے امیر ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جنوری میں دما دم مست قلندر ہو گا اور اس حکومت کا خاتمہ ہو گا۔
 
خبر کا کوڈ : 887667
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش