QR CodeQR Code

پاراچنار میں باقاعدہ طور پر ریسکیو 1122 کی جانب سے جلد سروس کا آغاز

22 Sep 2020 23:34

پیپلزپارٹی کی جانب سے ریسکیو 1122 آفس کی تعیناتی پر خوش آمدید کہا گیا اور آفس میں پینے کی پانی کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے فوری طور ایک واٹر ٹینکی فراہم کی گئی اور مزید تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں باقاعدہ طور پر ریسکیو 1122 کی جانب سے جلد سروس کا آغاز کیا جارہا ہے، اس ضمن میں ایم این اے ساجد حسین طوری کی ہدایت پر پاراچنار میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں نے ریسکیو 1122 کا دورہ کیا، جہاں پر ریسکیو آفیسر اور اہلکاروں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پیپلزپارٹی کی جانب سے ریسکیو 1122 آفس کی تعیناتی پر خوش آمدید کہا گیا اور آفس میں پینے کی پانی کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے فوری طور ایک واٹر ٹینکی فراہم کی گئی اور مزید تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی گئی۔


خبر کا کوڈ: 887809

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/887809/پاراچنار-میں-باقاعدہ-طور-پر-ریسکیو-1122-کی-جانب-سے-جلد-سروس-کا-ا-غاز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org