QR CodeQR Code

ترک صدر نے ایک بار پھر اقوام متحدہ میں کشمیر کا مسئلہ اٹھا دیا

23 Sep 2020 10:00

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب میں ترک صدر نے کہا کہ مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کی قراردادوں کےتحت حل کیا جائے۔


اسلام ٹائمز۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایک بار پھر اقوام متحدہ میں کشمیر کا مسئلہ اٹھا دیا۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب میں ترک صدر نے کہا کہ مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کی قراردادوں کےتحت حل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی ایشیا کے امن و استحکام کے لیے اہم مسئلہ کشمیر آج تک حل طلب ہے، مسئلہ کشمیر کا حل بات چیت کے ذریعے نکالنے کے حق میں ہیں۔


خبر کا کوڈ: 887878

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/887878/ترک-صدر-نے-ایک-بار-پھر-اقوام-متحدہ-میں-کشمیر-کا-مسئلہ-اٹھا-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org