QR CodeQR Code

گلگت بلتستان میں عام انتخابات 15 نومبر کو ہونگے، صدر نے منظوری دیدی

23 Sep 2020 13:14

صدر مملکت نے وزیر اعظم کی طرف سے بھیجی گئی سمری کی منظوری دی۔ خیال رہے کہ اس سے پہلے صدر مملکت نے 18 اگست کو جی بی میں پولنگ کی منظوری دی تھی تاہم الیکشن کمیشن کی تیاریاں نہ ہونے پر الیکشن شیڈول معطل کیا گیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان اسمبلی کیلئے عام انتخابات کرانے کی منظوری دیدی۔ جی بی میں عام انتخابات 15 نومبر بروز اتوار کو ہوں گے۔ صدر مملکت نے وزیر اعظم کی طرف سے بھیجی گئی سمری کی منظوری دی۔ خیال رہے کہ اس سے پہلے صدر مملکت نے 18 اگست کو جی بی میں پولنگ کی منظوری دی تھی تاہم الیکشن کمیشن کی تیاریاں نہ ہونے پر الیکشن شیڈول معطل کیا گیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 887919

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/887919/گلگت-بلتستان-میں-عام-انتخابات-15-نومبر-کو-ہونگے-صدر-نے-منظوری-دیدی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org