0
Thursday 24 Sep 2020 09:00

میگھن کا فین نہیں، ہیری کے لیے دعاگو ہوں، ٹرمپ

میگھن کا فین نہیں، ہیری کے لیے دعاگو ہوں، ٹرمپ
اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کی جوبائیڈن کی حمایت میں بنائی گئی ویڈیو کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میگھن مارکل کا فین نہیں ہوں، شہزادہ ہیری کے لیے دعاگو ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میگھن مارکل سے جڑنے کے بعد شہزادہ ہیری کو دعاؤں کی ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل نے ایک وڈیو کلپ کے ذریعے امریکیوں سے اپیل کی ہے کہ نفرت انگیز تقاریر کو مسترد کرتے ہوئے امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لیا جائے۔
خبر کا کوڈ : 888066
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش