0
Thursday 24 Sep 2020 16:41

جعلی ڈگری، کراچی فائر چیف تحسین احمد صدیقی نوکری سے فارغ

جعلی ڈگری، کراچی فائر چیف تحسین احمد صدیقی نوکری سے فارغ
اسلام ٹائمز۔ کراچی فائر بریگیڈ ڈیپارٹمنٹ کے اسٹیشن آفیسر تحسین احمد صدیقی کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن محکمہ ہیومن ریسورس نے نوٹیفیکیشن جاری کیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق سترہ گریڈ کے تحسین احمد صدیقی کو جعلی سازی پر نوکری سے نکالا گیا۔ انہوں نے جعلی تعلیمی اسناد جمع کروائی تھیں۔ سندھ لوکل کاؤنسل سرونٹ قانون کے تحت کاروائی عمل میں لائی گئی۔
خبر کا کوڈ : 888153
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش