QR CodeQR Code

ملتان، اہلسنت اتحاد کی ریلی میں مفتی منیب کے خطاب کے دوران زلفی بخاری کیخلاف نعرے بازی 

25 Sep 2020 03:04

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے اپنے خطاب کے دوران آصف علوی کے معاملے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی کو مورد الزام ٹھہرایا، جسکے بعد زلفی بخاری کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی اور وزیراعظم سے انکے استعفیٰ کا مطالبہ بھی کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ اتحاد اہلسنت پاکستان کے پلیٹ فارم سے منعقدہ ''تحفظ ناموس رسالت و عظمت صحابہ و اہلیبیت'' ریلی کے دوران جہاں شیعہ تکفیر کے نعرے لگائے گئے، وہیں وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز سید ذوالفقار علی بخاری (زلفی بخاری) کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے اپنے خطاب کے دوران آصف علوی کے معاملے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی کو مورد الزام ٹھہرایا، جس کے بعد زلفی بخاری کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی اور وزیراعظم سے ان کے استعفیٰ کا مطالبہ بھی کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 888254

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/888254/ملتان-اہلسنت-اتحاد-کی-ریلی-میں-مفتی-منیب-کے-خطاب-دوران-زلفی-بخاری-کیخلاف-نعرے-بازی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org