QR CodeQR Code

حماس اور فتح تحریک 14 سال بعد فلسطین میں انتخابات کرانے پر متفق

25 Sep 2020 11:24

حماس کے سینئر رہنما صالح الروری نے بتایا کہ معاہدے پر اتفاق ترکی میں جاری مذاکرات کے دوران ہوا۔


اسلام ٹائمز۔ حماس اور فتح تحریک کے درمیان 14 سال بعد فلسطین میں انتخابات کرانے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ حماس کے سینئر رہنما صالح الروری نے بتایا کہ معاہدے پر اتفاق ترکی میں جاری مذاکرات کے دوران ہوا۔ اے ایف پی کو ٹیلی فون پر صالح نے بتایا کہ اس مرتبہ فریقین کے درمیان حقیقی معاہدہ ہوا ہے۔


خبر کا کوڈ: 888297

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/888297/حماس-اور-فتح-تحریک-14-سال-بعد-فلسطین-میں-انتخابات-کرانے-پر-متفق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org