0
Friday 25 Sep 2020 11:24

حماس اور فتح تحریک 14 سال بعد فلسطین میں انتخابات کرانے پر متفق

حماس اور فتح تحریک 14 سال بعد فلسطین میں انتخابات کرانے پر متفق
اسلام ٹائمز۔ حماس اور فتح تحریک کے درمیان 14 سال بعد فلسطین میں انتخابات کرانے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ حماس کے سینئر رہنما صالح الروری نے بتایا کہ معاہدے پر اتفاق ترکی میں جاری مذاکرات کے دوران ہوا۔ اے ایف پی کو ٹیلی فون پر صالح نے بتایا کہ اس مرتبہ فریقین کے درمیان حقیقی معاہدہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ : 888297
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش