QR CodeQR Code

بونیر، فحش ویڈیو فیس بک پر اپ لوڈ کرنیوالا نوجوان بیوی سمیت قتل

26 Sep 2020 20:48

ذرائع کے مطابق نئی نویلی دلہن کی فحش وڈیو بنا کر اسے فیس بُک پر اپ لوڈ کرنے کی پاداش میں دولہا زاہد کے والد قیمت گل اور دیگر رشتہ داروں نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے بیٹے اور بہو کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے علاقہ بونیر میں بیوی کی فحش وڈیو فیس بک پر اپ لوڈ کرنے والا نوجوان بیوی سمیت قتل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نئی نویلی دلہن کی فحش وڈیو بنا کر اسے فیس بُک پر اپ لوڈ کرنے کی پاداش میں دولہا زاہد کے والد قیمت گل اور دیگر رشتہ داروں نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے بیٹے اور بہو کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ڈگر پولیس نے مقتولہ کی والدہ کی رپورٹ پر دہرے قتل کا مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی۔


خبر کا کوڈ: 888607

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/888607/بونیر-فحش-ویڈیو-فیس-بک-پر-اپ-لوڈ-کرنیوالا-نوجوان-بیوی-سمیت-قتل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org