0
Tuesday 29 Sep 2020 19:38

چہلم امام حسین (ع) پر سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

چہلم امام حسین (ع) پر سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی
اسلام ٹائمز۔ حکومت سندھ نے چہلم امام حسین (ع) پر صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، 9 اکتوبر کو چہلم امام حسین کے موقع پر صوبے میں ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان رینجرز کی رپورٹ کی روشنی میں پابندی عائد کی گئی ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق بزرگ شہری، صحافی، پولیس اہلکار پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ : 889165
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش