0
Tuesday 29 Sep 2020 23:26

جی بی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی تیاری کیلئے اے پی سی طلب

جی بی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی تیاری کیلئے اے پی سی طلب
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے عام انتخابات میں ضابطہ اخلاق، کرونا ایس او پیز مرتب کرنے کیلئے آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی گئی۔ چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز نے یکم اکتوبر کو تمام الیکشن کمیشن آفس میں اے پی سی بلائی ہے جس میں تمام پارٹیوں کے صدور کو مدعو کیا گیا ہے۔ اے پی سی میں غیر جانبدارانہ انتخابات، ضابطہ اخلاق کی تیاری اور کرونا ایس اوپیز  کے حوالے سے تمام پارٹی صدور سے تجاویز لی جائیں گی اور باہمی مشاورت سے ضابطہ اخلاق اور ایس اوپیز مرتب کیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 889251
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش