0
Tuesday 6 Oct 2020 12:12

اورکزئی میں میر انور بادشاہ مزار کو کھولنے کیلئے 10 روز سے دھرنا جاری

اورکزئی میں میر انور بادشاہ مزار کو کھولنے کیلئے 10 روز سے دھرنا جاری
اسلام ٹائمز۔ روحانی پیشوا بادشادہ سید میر انور شاہ بزرگوار کے مزار کو کھلوانے کیلئے گذشتہ دس روز سے اورکزئی میں احتجاجی دھرنا جاری ہے، دھرنے میں شیعہ علماء کونسل کے صوبائی صدر علامہ حمید حسین امامی، مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء علامہ سید عبدالحسین الحسینی، امامیہ علماء کونسل کے صوبائی صدر علامہ خورشید انور جوادی، علامہ سید قیصر عباس الحسینی، تحریک حسینی پاراچنار کے قائم مقام صدر علامہ یوسف حسین جعفری، سید باقر الحسینی، شفیق حسین طوری، علامہ سید عامر حیدر شمسی، علامہ احسان اللہ محسنی، علامہ سید ذکی الحسن اور دیگر نے دھرنے میں شرکت کی اور شرکائے دھرنا کے مطالبات کی مکمل حمایت و تائید کرتے ہوئے مزار کو فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 890419
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش