0
Thursday 8 Oct 2020 22:09

بھارت میں 78524 نئے کورونا کیسز، مجموعی تعداد 6835656

بھارت میں 78524 نئے کورونا کیسز، مجموعی تعداد 6835656
اسلام ٹائمز۔ بھارت میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 8301191 لوگ کورونا وائرس (کووڈ 19) سے ٹھیک ہوئے ہیں جبکہ اس دوران 78524 نئے لوگ اس جان لیوا وائرس کی زد میں آئے ہیں۔ اب ملک میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 6835656 تک پہنچ گئی ہے۔ اس طرح سے ملک میں کووڈ 19 کے فعال معاملوں میں 5458 کی کمی آئی ہے اور اب یہ گھٹ کر 902425 پر آ گئے ہیں۔ صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی جانب سے جمعرات کو جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 83011 کورونا مریض ٹھیک ہوئے، جنہیں مختلف اسپتالوں سے چھٹی دے دی گئی۔
خبر کا کوڈ : 890928
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش