0
Saturday 10 Oct 2020 11:16

قائداعظم کی طرح عمران خان کو کرپشن پر مجبور نہیں کیا جاسکتا، بیرسٹر علی ظفر

قائداعظم کی طرح عمران خان کو کرپشن پر مجبور نہیں کیا جاسکتا، بیرسٹر علی ظفر
اسلام ٹائمز۔ انصاف لائرز فورم (آئی ایل ایف) کے چیئرمین بیرسٹر علی ظفر  نے  وزیراعظم عمران خان کو  قائداعظم جیسی خصوصیات کا حامل قرار دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے انصاف لائرز فورم کی تقریب میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں انصاف لائرز فورم کے چیئرمین بیرسٹر علی ظفر نے وزیراعظم عمران خان کو قائد اعظم جیسی خصوصیات کا حامل قرار دیا۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان کو کرپشن پر مجبور نہیں کیا جاسکتا۔ اسی تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم نے بھی علی ظفر کا کئی بار حوالہ دیا اور انہیں خراج تحسین بھی پیش کیا۔
 
خبر کا کوڈ : 891200
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش