0
Sunday 11 Oct 2020 12:18

افغانستان، صوبہ سرپل میں دھماکا، 10 فوجی جاں بحق

افغانستان، صوبہ سرپل میں دھماکا، 10 فوجی جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ افغانستان کے صوبے سرپل میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں 10 افغان فوجی اور 3 شہری جاں بحق ہو گئے۔افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ سڑک کنارے ہونے والے بم دھماکے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، واقعے کے بعد پورے علاقے کو افغان فورسز اور پولیس نے گھیرے میں لے لیا جبکہ واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی لاشوں اور زخمی ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکے میں افغان فوج کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 891432
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش