QR CodeQR Code

‏اپوزیشن تحریک میں ریاست کو درپیش اصل چیلنج مذہب کارڈ کا استعمال ہے، فواد چوہدری

11 Oct 2020 12:38

اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک مدرسے کے بچوں کے ڈنڈا بردار جلوس اور مذہبی جذبات سلگانے کی کوششش ہے، اس تحریک سے فرقہ وارانہ کشیدگی میں اضافہ ہوگا۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ‏اپوزیشن تحریک میں ریاست کو درپیش اصل چیلنج مذہب کارڈ کے استعمال کا ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اپوزیشن کی تحریک مدرسے کے بچوں کے ڈنڈا بردار جلوس اور مذہبی جذبات سلگانے کی کوششش ہے، اس تحریک سے فرقہ وارانہ کشیدگی میں اضافہ ہوگا۔ کوئی بھی سنجیدہ تجزیہ نگار اس تحریک کو انتشار کا استعارہ ہی سمجھے گا۔


خبر کا کوڈ: 891436

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/891436/اپوزیشن-تحریک-میں-ریاست-کو-درپیش-اصل-چیلنج-مذہب-کارڈ-کا-استعمال-ہے-فواد-چوہدری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org