0
Monday 12 Oct 2020 23:07

پاراچنار، تائیدہ شاملات کے مسئلے پر جرگے کا انعقاد

پاراچنار، تائیدہ شاملات کے مسئلے پر جرگے کا انعقاد
اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی ساجد حسین طوری کے زیر صدارت 8 بلوچ میں تائیدہ شاملات کے مسئلے پر جرگے کا انعقاد ہوا، اس موقع پر ایک فریق کی عدم موجودگی کے باعث جرگہ ملتوی کردیا گیا۔ جس کی نئی تاریخ مقرر کی گئی یے۔ جرگہ کی آئندہ تاریخ پر دونوں فریقین شریک ہوں گے۔ اس موقع پر 8 بلوچ کے لیفٹننٹ کرنل جاوید الیاس اور اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم زاہد یونس بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 891687
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش