QR CodeQR Code

کورونا وائرس کو پھیلنے کیلئے آزاد چھوڑ دینا مسئلے کا حل نہیں، ڈبلیو ایچ او

13 Oct 2020 10:06

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس نے کہا ہے کہ اجتماعی مدافعت وائرس کو لوگوں کے درمیان پھیلانے سے نہیں لوگوں کو وائرس سے محفوظ بنا کر حاصل ہوتی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ عالمی ادارہ صحت نے اجتماعی مدافعت حاصل کرنے کی اُمید میں کورونا وائرس پھیلاؤ کو غیر اخلاقی قرار دے دیا۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس نے کہا ہے کہ وائرس کو لوگوں میں پھیلنے کے لیے آزاد چھوڑ دینا غیراخلاقی ہے یہ مسئلے کا حل نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اجتماعی مدافعت وائرس کو لوگوں کے درمیان پھیلانے سے نہیں لوگوں کو وائرس سے محفوظ بنا کر حاصل ہوتی ہے۔


خبر کا کوڈ: 891753

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/891753/کورونا-وائرس-کو-پھیلنے-کیلئے-ا-زاد-چھوڑ-دینا-مسئلے-کا-حل-نہیں-ڈبلیو-ایچ-او

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org