QR CodeQR Code

پشاور، علامہ احمد اقبال اور عارف الجانی کی علامہ سید جواد ہادی سے ملاقات

14 Oct 2020 23:37

ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماء علامہ سید احمد اقبال رضوی نے ملک کی موجودہ صورتحال اور خاص طور پر ملک میں جاری فرقہ وارانہ کشیدگی کے حوالے سے علامہ سید جواد ہادی سے مشاورت کی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے مدرسہ جامعہ شہید عارف الحسینی پشاور میں بزرگ عالم دین علامہ سید جواد ہادی سے ملاقات کی، اس موقع پر ملکی و ملی ایشو پر گفتگو ہوئی۔ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماء علامہ سید احمد اقبال رضوی نے ملک کی موجودہ صورتحال اور خاص طور پر ملک میں جاری فرقہ وارانہ کشیدگی کے حوالے سے علامہ سید جواد ہادی سے مشاورت کی۔


خبر کا کوڈ: 892082

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/892082/پشاور-علامہ-احمد-اقبال-اور-عارف-الجانی-کی-سید-جواد-ہادی-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org