QR CodeQR Code

وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی کورونا کے باعث انتقال کرگئے

15 Oct 2020 20:06

پی پی رہنما کے اہل خانہ نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کورونا سے متاثر ہوئے تھے اور گزشتہ کئی روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، ڈاکٹرز نے انہیں سانس لینے میں دشواری کے باعث دو روز قبل وینٹی لیٹر پر منتقل کیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ کورونا سے متاثر ہونے والے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق راشد ربانی کے اہل خانہ نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کورونا سے متاثر ہوئے تھے اور گزشتہ کئی روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ڈاکٹرز نے انہیں سانس لینے میں دشواری کے باعث دو روز قبل وینٹی لیٹر پر منتقل کیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 892244

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/892244/وزیراعلی-سندھ-کے-معاون-خصوصی-راشد-ربانی-کورونا-باعث-انتقال-کرگئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org