0
Thursday 15 Oct 2020 20:06

وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی کورونا کے باعث انتقال کرگئے

وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی کورونا کے باعث انتقال کرگئے
اسلام ٹائمز۔ کورونا سے متاثر ہونے والے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق راشد ربانی کے اہل خانہ نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کورونا سے متاثر ہوئے تھے اور گزشتہ کئی روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ڈاکٹرز نے انہیں سانس لینے میں دشواری کے باعث دو روز قبل وینٹی لیٹر پر منتقل کیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 892244
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش