0
Friday 16 Oct 2020 22:18

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کو ہوگا

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کو ہوگا
اسلام ٹائمز۔ ربیع الاول کے مہینے کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل (ہفتہ کو) ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے ہفتہ کے روز محکمہ موسمیات کے کراچی دفتر میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔ جس کی صدارت مفتی منیب الرحمان کریں گے۔ علاوہ ازیں لاہور، کوئٹہ اور پشاور میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس منعقد کئے جائیں گے۔ ہفتہ کو چاند نظر آگیا تو 12 ربیع الاول 29 اکتوبر بروز جمعرات ہوگی۔
خبر کا کوڈ : 892443
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش