0
Saturday 17 Oct 2020 11:48

جدید آلات سے لیس نئی گاڑیاں بم ڈسپوزل اسکواڈ کے حوالے

جدید آلات سے لیس نئی گاڑیاں بم ڈسپوزل اسکواڈ کے حوالے
اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جدید ترین آلات سے لیس نئی بم ڈسپوزل ریسپانس گاڑیاں بم ڈسپوزل اسکواڈ کے حوالے کر دیں۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نئی بم ڈسپوزل ریسپانس گاڑیوں کا معائنہ بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ جدید گاڑیوں سے بم ڈسپوزل اسکواڈ کی صلاحیتو ں میں اضافہ ہو گا۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب کے ہر ضلع کو بم ڈسپوزل ریسپانس گاڑیاں دیں گے۔
خبر کا کوڈ : 892513
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش