QR CodeQR Code

آذربائیجان کے شہر گینجا پر آرمینیا کا میزائل حملہ، 12 افراد جاں بحق

17 Oct 2020 12:05

آذربائیجان کے پراسیکیوٹر جنرل کا کہنا ہے کہ آرمینیا نے دوسرے بڑے شہر گینجا پر میزائل حملے میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا۔


اسلام ٹائمز۔ آذربائیجان کے دوسرے بڑے شہر گینجا پر آرمینیا کا میزائل حملہ، 12 افراد جاں بحق 40 زخمی ہو گئے۔ آذربائیجان کے پراسیکیوٹر جنرل کا کہنا ہے کہ آرمینیا نے دوسرے بڑے شہر گینجا پر میزائل حملے میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق آرمینیا کی جانب سے کیے گئے میزائل حملے میں 20 سے زائد گھر تباہ ہوئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 892517

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/892517/ا-ذربائیجان-کے-شہر-گینجا-پر-ا-رمینیا-کا-میزائل-حملہ-12-افراد-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org