QR CodeQR Code

اسرائیلی مصنوعات کی خرید و فروخت جائز نہیں، آیت اللہ سیستانی

17 Oct 2020 21:47

آیت اللہ سیستانی کی دفتری ویب سائٹ پر ایک سوال کے جواب میں جاری ہونیوالے فتوے میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی اور ایسی کمپنیوں جنکے بارے یہ ثابت ہوچکا ہو کہ وہ اسرائیلی حمایت میں موثر ہیں، کی محصولات کی خرید و فروخت جائز نہیں۔


اسلام ٹائمز۔ نجف اشرف، عراق میں موجود اہل تشیع کے عالیقدر مرجع تقلید آیت اللہ سید علی حسینی سیستانی نے غاصب صیہونی رژیم کی بنائی گئی محصولات کی خرید و فروخت کو ناجائز قرار دے دیا ہے۔ آیت اللہ سیستانی کی دفتری ویب سائٹ پر کسی ایسے تجارتی مرکز سے خرید، جس کے منافع کا ایک حصہ غاصب صیہونی رژیم کو جاتا ہو، کے بارے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں جاری ہونے والے فتوے کے اندر کہا گیا ہے کہ اسرائیلی اور ایسی کمپنیوں جن کے بارے یہ ثابت ہوچکا ہو کہ وہ اسرائیلی حمایت میں موثر ہیں، کی محصولات کی خرید و فروخت جائز نہیں۔


خبر کا کوڈ: 892617

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/892617/اسرائیلی-مصنوعات-کی-خرید-فروخت-جائز-نہیں-آیت-اللہ-سیستانی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org