QR CodeQR Code

مزار قائد کی توہین ہوئی، کیپٹن صفدر کو سزا ہونی چاہئیے، فواد چوہدری

19 Oct 2020 08:51

وفاقی وزیر نے ٹویٹ کیا اور کہا کہ سندھ پولیس کا کیپٹن صفدر کی گرفتاری کا عمل قانون کے احترام کا بیانیہ ہے، قائد اعظم محمدعلی جناح کی قبر اور ان کا مزار کم ظرف سیاسی قیادت کے کھیل کا میدان نہیں۔


اسلام ٹائمز۔ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر اٹھکیلیاں، نعرے بازی اور غیرسنجیدہ طرز عمل قانون کے خلاف ہے جس پر سزا ہونی چاہئے، کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر وفاقی وزیر نے ٹویٹ کیا اور کہا کہ سندھ پولیس کا کیپٹن صفدر کی گرفتاری کا عمل قانون کے احترام کا بیانیہ ہے، قائد اعظم محمدعلی جناح کی قبر اور ان کا مزار کم ظرف سیاسی قیادت کے کھیل کا میدان نہیں بلکہ ہر پاکستانی کےلئے مقدس جگہ ہے۔


خبر کا کوڈ: 892798

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/892798/مزار-قائد-کی-توہین-ہوئی-کیپٹن-صفدر-کو-سزا-ہونی-چاہئیے-فواد-چوہدری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org